کراچی کودنوں میں ترقی یافتہ شہروں کی صف میں لاکھڑا کریں گے،شمشاد غوری
کراچی کے مہاجر نوجوانوں کو بامقصد جدوجہد کیلئے درست سمت کا تعین کرنا ہوگا
منگل 7 اپریل 2015 21:46
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے وائس چیئرمین شمشاد خان غوری نے کہاکہ مہاجر قومی موومنٹ روزاول سے عوام کے حقوق اورکراچی کے حالات میں بہتری کیلئے کام کرتی آئی ہے یہی وجہ ہے کہ کراچی انفراسٹریکچر میں تبدیلی کے حوالے سے بے شمار مکاتب فکر ،دانشوروں اور تجزیہ کاروں پر مشتمل ٹیم دن رات نئی اور جدید طرز کی پالیسیاں ترتیب دینے میں مصروف عمل ہے جس سے سالوں اور مہینوں نہیں بلکہ دنوں میں شہر قائد ترقی یافتہ شہروں کی صف میں آکھڑا ہوگااور جس کا براہ راست فائدہ ملک و قوم کو بھی پہنچے گا۔
چیئرمین آفاق احمد کی رہائشگاہ پر کراچی یونیورسٹی (شعبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ماڈرن سائنس) کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ کراچی کی نوجواں نسل کو انتظامی معاملات میں اپنا حقیقی کردار ادا کرنا ہوگا، وطن عزیز کیساتھ ساتھ قائد کے شہرکی پاسبانی بھی نوجوانوں کی ذمہ داری ہے تاکہ کراچی کے عوام سے لاشعوری کا خاتمہ اور شعور پسندی بیدار کرسکیں تب ہی دنیا بھر میں کراچی کو دہشت گردی کی علامت سمجھنے جیسے تاثر کا خاتمہ ممکن بنایا جاسکتا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.