اسلام آباد ہائیکورٹ کا سی آئی اے کے سابق چیف سٹیشن کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
منگل 7 اپریل 2015 23:01
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔07 اپریل۔2015ء) اسلام آباد ہائی کورٹ نے جنوبی وزیرستان کے علاقہ میر علی میں ہونے والے ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے دو افراد کے قتل کا مقدمہ میں سی آئی اے کے سابق چیف سٹیشن جونتن بنکس اور لیگل کونسل جان ریزو کے خلاف آئی جی اسلام آباد کو درج کرنے کا حکم دے دیا ۔ عدالت نے آئی جی اسلام آباد پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ڈرون حملہ کی ایف آئی ار چوبیس گھنٹوں میں پیش کی جا ئے ۔
منگل کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ میں جنوبی وزیر ستان کے علاقہ میر علی میں 2010 میں ہونے والے ڈرون حملے میں دو افراد کے قتل کیس کی سماعت کی ۔جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل سنگل بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔ آئی جی اسلام آباد طاہر عالم خان اور سٹینڈنگ کونسل حسنین ابراہیم کاظمی عدالت میں پیش ہوئے جبکہ درخواست گزار کریم خان کے وکیل مرزا شہزاد اکبر عدالت میں پیش ہوئے ابتدائی سماعت کے دوران جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے آئی جی اسلام آباد سے استفسار کیا کہ ابھی تک اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر ڈرون حملہ میں ہلاک ہونے والے دو افراد کے قتل کا مقدمہ درج کیوں نہیں کیا گیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.