میرپور خاص کے لوگ دیگر شعبوں کے علاوہ پولیس سے قریبی روابطہ رکھتے ہیں،ایس ایس پی میرپور خاص
بدھ 8 اپریل 2015 16:47
میرپورخاص (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) سندھ پریس کلب کے دورے کے موقع پر ایس ایس پی میرپورخاص عثمان غنی صدیقی نے کہاکہ اس شہر کے لوگ امن پسند اور صلح پسندی کی روایت کو زندہ رکھتے ہوئے دیگر شعبوں کے علاوہ پولیس سے قریبی روابطہ رکھتے ہیں ۔جس سے ہمیں بھی امن وامان قائم کرنے میں مدد ملتی ہے ۔ انہوں نے مزید کہاکہ گڈگورنرس کی وجہ یہی افسران اپنی فرض کی ادائیگی میں بہتر کارگردگی دکھا رہے ہیں۔
یہی سبب ہے کہ کوئی سیاسی مداخلت نہیں ہے ۔ عثمان غنی نے عزم کیا کہ وہ میرپورخاص ضلع کو امن وسکون کا ماڈل ڈسٹرکٹ بناکر دکھائیں گے۔ سندھ پریس کلب کے صدر شہریارقریشی نے خوش آمدید کرتے ہوئے کہاکہ میرپورخاص اور تھر کا خطہ پوری سندھ سے زیادہ پیس فل ہے ۔ یہاں جو بھی افسر شہریوں سے مل جل کرچلاان کو یہ ہمیشہ یاد رکھتے ہیں ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ صحافی سیکورٹی اداروں کے آنکھیں اور پاؤں ہوتے ہیں ۔
اس سے پہلے ظفر باجوہ ،فقیر اللہ بچایو مہر،لیاقت علی شاہ، منظورمہراورعمر قریشی نے سندھ کا روایتی تحفہ اجرک پیش کیئے،اینکر پرسن ادیب قائم سولنگی نے گفتگومیں کہاکہ میرپورخاص صرف آمو ں کی نسبت سے مقبول نہیں ہے بلکہ یہاں جو بھی پولیس افسر رہے ان میں 70%انسپکٹر جنرل پولیس کے عہدے تک پہنچے،جن میں بہرام طارق، غلام شبیر شیخ، غلام قادر تھیبواور موجودہ آئی جی سندھ غلام حیدرجمالی کی خدمات بھی میرپورخاص سے وابستہ رہی ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.