حیدر آباد : اقتدار نچلی سطح پر عوام تک منتقل کیے بنا ملک کے حالات بہتر نہیں ہوسکتے : عمران خان
محمد علی بدھ 8 اپریل 2015 18:13
(جاری ہے)
کراچی کے حالات کے حوالے سے عمران خان کا کہنا تھا کہ پولیس کو غیر سیاسی کیے بنا کراچی مین امن قائم نہیں کیا جاسکتا۔
سندھ اور پنجاب پولیس کو سیاسی مداخلت سے تباہ کردیاگیا تاہم تحریک انصاف نے خیبرپختونخواہ کو غیر سیاسی کرکے پورے ملک کے لیے مثال قائم کی ہے۔ اداروں کی کارگردگی تب ہی بہتر ہوگی جب سیاسی مداخلت ختم کی جائے گی اور میرٹ کا نظام نافذ کیا جائے گا۔ عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ حکمران ملک میں تبدیلی کے آنے سے خائف ہیں اور چونکہ تحریک انصاف تبدیلی کی جماعت ہے اسی لیے اسمبلی میں سٹیٹس کو کی تمام جماعتیں تحریک انصاف کیخلاف اکٹھی ہو گئی ہیں، اگر تحریک انصاف نا آتی تو سٹیٹس کی جماعتوں کے مابین بندر بانٹ کا سلسلہ جاری رہتا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.