سیالکوٹ شہر کو برساتی نالوں کے سیلابی پانی سے محفوظ بنانے کیلئے لانگ ٹرم منصوبہ جات تشکیل دیئے جائیں گے‘یاور زمان
بدھ 8 اپریل 2015 19:37
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) صوبائی وزیر آبپاشی و چیئرمین پیڈا میاں یاور زمان نے کہا ہے کہ سیالکوٹ شہر کو برساتی نالوں کے سیلابی پانی سے محفوظ بنانے کے لئے لانگ ٹرم منصوبہ جات تشکیل دیئے جائیں گے ، محکمہ آبپاشی اور پبلک ہیلتھ کے چیف انجینئرز سیالکوٹ کے برساتی نالوں کا سروے جلد مکمل کریں تاکہ جامع منصوبہ تشکیل دیا جا سکے۔
یہ باتیں انہوں نے محکمہ آبپاشی کے کمیٹی روم میں سیالکوٹ شہر کو برساتی نالوں کے سیلابی پانی سے محفوظ بنانے کے لئے منعقدہ اجلاس کی صدارت کے دوران کیں۔ اجلاس میں کمشنر گوجرنوالہ شمائل احمد خواجہ ، سیکرٹری آبپاشی سیف انجم، ایڈیشنل سیکرٹری (ٹیکنیکل) سعید الحسین ہاشمی ، چیف انجینئراریگیشن لاہور خالد حسین قریشی ، چیف انجینئر پلاننگ اینڈ ریویو ملک محمد طارق ، ڈائریکٹر فلڈ عبدالرحیم گریوال کے علاوہ محکمہ پبلک ہیلتھ کے حکام نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.