قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی،ضیاء اللہ آفریدی
بدھ 8 اپریل 2015 21:20
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اپریل۔2015ء) خیبر پختونخوا کے وزیر برائے معدنی ترقی ضیاء اللہ آفریدی نے چراٹ سیمنٹ فیکٹری نوشہرہ کادورہ کیا۔محکمہ معدنیات کے افسران،کمشنر مائنز خیبر پختونخواپشاور زیارت خان،چیف انسپکٹر مائنز فضل رازق،اسسٹنٹ ڈائریکٹر معدنیات پشاور عصمت علی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر معدنیات نوشہرہ دوست محمد اور سروینگ اینڈڈرائنگ آفیسر پشاور محمد رفیق بھی انکے ہمراہ تھے۔
صوبائی وزیر ضیاء اللہ آفریدی نے فیکٹری کی مائننگ سرگرمیوں کا تفصیلی معائنہ کیا اور فیکٹری میں استعمال ہونے والے معدن پر ادا کئے جانے والے حکومتی ٹیکس پر اپنے تحفظات کااظہار کرتے ہوئے ہدایت کی کہ خام معدن کی پیداوار کے مطابق ٹیکس ادا کیاجانا چاہیے۔انہوں نے مزید کہاکہ بعض فیکٹری مالکان دانستہ طور پر پیداوار کم ظاہر کرتے ہیں تاکہ انہیں ٹیکس کم دینا پڑے حالانکہ حقیقت اسکے برعکس ہوتی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.