وزیر اعظم سے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کی ملاقات ،ایرانی صدر کا اہم پیغام پہنچایا
جمعرات 9 اپریل 2015 12:35
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے ،یمن کی صورت حال انتہائی گھمبیر ہے،تمام مسلم ممالک کو مل کر اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا،دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں ، دہشت گردی کے خاتمے تک خطے میں امن اور خوشحالی نہیں آ سکتی ہے ۔جمعرات کے روز وزیر اعظم نواز شریف سے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے ملاقات کی ہے ،ایرانی وزیر نے ایران کے صدر کا اہم پیغام وزیر اعظم تک پہنچایا ہے ۔
ملاقات میں پاک ایران تعلقات اور خطے کی مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس موقع وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز، طارق فاطمی ،سیکرٹری خارجہ اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔وزیر اعظم نواز شریف اور ایرانی وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات میں یمن کی گھمبیر صورت حال اور خطے میں پڑنے والے اثرات پر تفصیلی بات چیت کی گئی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.