حکومت نے فرنس آئل سے بجلی پیداواری قلیل المدتی خودمختار بجلی گھروں کے لئے نرخ 11 روپے 27 پیسے مقرر کر دیئے ،نرخوں کا اطلاق 3 سال کے عرصے کے لئے ہو گا
نیپرا نے گلف پاور ، ریشما پاور کو لائسنس جاری کر دیئے
جمعرات 9 اپریل 2015 15:08
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) وفاقی حکومت نے فرنس آئل سے بجلی پیدا کرنے والے قلیل المدتی خود مختار بجلی گھروں ( ایس ٹی ۔ آئی پی پیز )کے لئے 11 روپے 27 فی یونٹ کے نرخ مقرر کر دیئے ہیں جو تین سال کے عرصے تک نافذ العمل رہیں گے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپرا کے قلیل المدتی خود مختار بجلی گھروں کے لئے نرخ مقرر کرنے کے ازخود اقدام سے تین سال کے عرصے تک ان کو بجلی پیداوار استعداد کو پوری طرح بروئے کار لایا جا سکے گا ۔
بجلی پیدا کرنے والے خود مختار بجلی گھر ( ایس ٹی آئی پی پیز ) جنہیں پہلے کرائے کے بجلی گھروں ( آر پی پی )کے نام سے جانا جاتا تھا ۔ سپریم کورٹ کے 30 مارچ 2012 کے فیصلے کے بعد انہیں بند کر دیا گیا تھا اور اب موجودہ حکومت نے سپریم کورٹ کی حکم عدولی سے بچنے کے لئے کرائے کے بجلی گھروں کو قلیل المدتی خودمختار بجلی گھروں کا نام دے کر ان سے پید اہونے والی بجلی شارٹ فال دور کرنے کے لئے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.