کوآپریٹوادارے ملک یا نظام کا اہم جزو ہیں جو کسی بھی تحریک کو بام عروج پر پہنچاسکتے ہیں‘ وزیرکوآپریٹو
جمعرات 9 اپریل 2015 16:20
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء)صوبائی وزیر کوآپریٹو ملک محمد اقبال چنڑ سے کاشتکاروں کے وفد نے ملاقات کی۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کوآپریٹو ادارے کسی بھی ملک یا نظام کا اہم جزو ہوتے ہیں۔ منظم و فعال ادارے کسی بھی تحریک کو بام عروج پر پہنچاسکتے ہیں۔ تحریک امداد باہمی کو زرعی پیداوار اور کاشتکاروں کی خوشحالی میں کلیدی حیثیت حاصل ہے۔
محکمہ کوآپریٹو پلان انٹرنیشنل کے باہمی اشتراک سے وہاڑی میں دودھ کا کام شروع کیا جو کامیابی سے جاری ہے۔ اب اسے مزید وسعت دے کر 8اضلاع تک دائرہ کار پھیلاجا رہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ کوآپریٹو بنک کاشتکاروں کو چھوٹے بڑے قرضوں کی فراہمی عمل میں لائے ہوئے ہے جبکہ بنک بائیوگیس پلانٹس ، لائیوسٹاک، فیڈنگ، خواتین انڈسٹریل، کوآپریٹو، موبائل چیلر اور رورل فنانس کے تحت قرضہ جات کا اجراء کررہا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.