سیکٹر جی 15 ، خیابان کشمیر کے رہائشی منصوبے زون فائیو میں باقاعدہ ترقیاتی کاموں کے آغاز سے قبل ارتھ لیولنگ کا کام شروع کر دیا گیا
جمعرات 9 اپریل 2015 18:11
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) اسلام آباد کے رہائشی سیکٹر جی 15 ، خیابان کشمیر کے رہائشی منصوبے زون فائیو میں باقاعدہ ترقیاتی کاموں کے آغاز سے قبل ارتھ لیولنگ کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ مینجمنٹ کمیٹی کے حالیہ اجلاس میں زون فائیو کا مرکز ی گیٹ تعمیر کرنے اور زون فائیو کا نقشہ فائنل کرنے کا کام بھی شروع کر دیا گیا ہے۔
زرائع کے مطابق زون فائیو میں ترقیاتی کاموں کی نوید سننے کے بعد اس ہاوسنگ سوسائٹی میں طویل عرصہ سے ترقیاتی کاموں کے آغاز اور اس سوسائٹی میں اپنے گھرتعمیر کرنے کی آرزو رکھنے والے ممبران نے خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اور انہوں نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اگر سال رواں کے دوران ترقیاتی کام شروع ہو جائیں تو وہ اگلے برس اس منصوبے میں اپنے گھر تعمیر کر سکتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.