جوڈیشل کمیشن کو عام انتخابات میں دھاندلی کے مکمل ثبوت دیں گے‘چوہدری محمد سرور
پی ٹی آئی ملک میں انتخابی اصلاھات کیلئے پارلیمنٹ سمیت ہر فورم پر اپنا کردار ادا کر یگی ‘ سابق گورنر
جمعرات 9 اپریل 2015 18:36
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) تحر یک انصاف کی کور کمیٹی کے رکن چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کو عام انتخابات میں دھاندلی کے مکمل ثبوت دیں گے‘ملک میں انتخابی اصلاھات کیلئے پارلیمنٹ سمیت ہر فورم پر تحر یک انصاف اپنا کردار ادا کر یگی کیونکہ جب تک پاکستان میں شفاف انتخابات نہیں ہونگے ملک میں جمہو ریت خطرات سے دوچار رہیگی ‘لاہور سمیت پنجاب میں تر قیاتی منصوبوں پر حکمرانوں کی نااہلی کی وجہ سے عوام کو روزانہ کروڑوں کا ”ٹیکہ “لگ رہا ہے جبکہ حکمران گور ننس کے جھوٹے دعوے کر نے میں مصروف ہیں‘ینگ ڈاکٹرز کے مسائل کو حکو مت فوری حل کر یں ۔
جمعرات کے روز کارکنوں سے ٹیلی فونک گفتگو میں تحر یک انصاف کی کور کمیٹی کے رکن چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں دنیا کی تاریخ کی بدتر ین دھاندلی ہوئی ہے اور اب جوڈیشل کمیشن کے قیام سے عام انتخابات میں ہونیوالی دھاندلی کے تمام کرداربے نقاب ہو نگے اور انکے خلاف آرٹیکل6کے تحت کاروائی ہونی چاہیے تاکہ آئندہ کسی کو عوام کے ووٹوں پر ڈاکہ مار نے کی جرات نہ ہوسکے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.