سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کے تحت منعقد سہ روزہ اسپرنگ فیسٹیول کا تیسرااور آخری دن اور تقریب تقسیم ایوارڈز
جمعرات 9 اپریل 2015 19:02
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کے وائیس چانسلر ڈاکٹر محمد علی شیخ نے کہا ہے کہ سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کے طالب علموں نے شاندار جشن بہاراں منعقد کرکے ایک بہترین روایت کی بنیاد ڈالی ہے ، جس دوراں انہوں نے مختلف سرگرمیوں کے ذریعے اپنی چھپی ہوئی تخلیقی صلاحیتوں کو ظاہر کرکے اور ملک و قوم کی ترقی کیلئے اصلاحی پیغامات دے کر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مادر علمی کے طالب علم ہونے کا حق ادا کردیا ہے۔
جمعرات کو سندھ مدرسہ یونیورسٹی کے سر شا ہنواز از بھٹو آڈیٹوریم میں اسپرنگ فیسٹول 2015 کے اختتام پر مختلف پروگراموں میں نمایاں کارگردگی اور کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات میں انعامات اور شیلڈس تقسیم کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئندہ سندھ مدرسہ یونیورسٹی میں سال میں دو مرتبہ فیسٹیول منعقد کیے جائیں گے، کیونکہ تعلیم و تدریس کے ساتھ ہم نصابی سرگرمیوں کی بھی بڑی اہمیت ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.