8بجے زبردستی کاروبار بند کروانے کے اقدام کو قوم قبول نہیں کریگی ‘ڈاکٹر حسن محی الدین
لگتا ہے حکمرانوں کے پاس کاروبار بند کروانے کے علاوہ لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا کوئی پلان نہیں
جمعرات 9 اپریل 2015 20:09
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔09 اپریل۔2015ء) چیئرمین سپریم کونسل تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر حسن محی الدین نے وفاقی حکومت کی طرف سے بجلی کے پیدا ہوتے ہوئے سنگین بحران کے پیش نظر 8 بجے کاروبار بند کروانے کے اقدام پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے حکمرانوں کے پاس زبردستی کاروبار بند کروانے کے علاوہ لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کا اور کوئی پلان نہیں ہے ۔
قوم حکومت کے ظالمانہ لوڈشیڈنگ پلان اور زبردستی کاروبار بند کروانے کے اقدام کو قبول نہیں کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گجرات سے آئے ہوئے صنعتکاروں ،علمائے کرام اور عوامی تحریک کے ضلعی رہنماؤں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ وفد میں پروفیسر مظہر حسین قادری، چودھری محمد اصغر، محمد بلال، سرمد جاوید، پرویز اختر، علامہ محمد اصغر چشتی، چودھری غلام سرور وڑائچ شامل تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.