دہشت گردی کیخلاف پاک فوج کا آپریشن خیبر کامیابی سے جاری ‘وادی تیراہ پر پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں کے دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری ‘7 دہشتگرد ہلاک ‘متعدد زخمی ‘دہشت گردوں کے 2 ٹھکانے بھی تباہ
جمعہ 10 اپریل 2015 00:05
خیبر ایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔9 اپریل۔2015ء) دہشت گردی کیخلاف پاک فوج کا آپریشن خیبر کامیابی سے جاری ‘ تازہ کارروائیوں میں پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں کے دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کے نتیجے میں 7 دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے اس دوران دہشت گردوں کے 2 ٹھکانے بھی تباہ ہو گئے۔
(جاری ہے)
جمعرات کو سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
جیٹ طیاروں کی تازہ بمباری کے نتیجے میں سات دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کے نتیجے میں دو ٹھکانے بھی تباہ ہوگئے۔ فضائی اور زمینی کارروائیوں کے ذریعے وادی تیراہ سمیت مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کا گھیرا تنگ کردیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.