گندم پاکستان کی سب سے بڑی فصل
صوبہ پنجاب کی گندم کی کوالٹی دنیا کے دیگر ممالک کے مقابلہ میں زیادہ بہتر
جمعہ 10 اپریل 2015 16:07
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء) گندم پاکستان کی سب سے بڑی فصل ہے اور صوبہ پنجاب کی گندم کی کوالٹی دنیا کے دیگر ممالک کے مقابلہ میں زیادہ بہتر ہے ۔دنیا کے ترقی پذیر اورغریب ممالک میں فوڈ سیکورٹی کے پیش نظر گندم کی فصل کو بہت اور نمایاں حیثیت حاصل ہے کیونکہ ان ممالک کی شہری و دیہی آباد ی کی غذائی ضروریات کا 75فیصد گندم اور اس کی مصنوعات سے پورا ہوتا ہے ۔
دنیا کے دوسرے ممالک میں گندم کی کنگی کے انسداد کے لیے کیمیائی زہروں کا استعمال کیا جاتا ہے جبکہ پاکستان میں زرعی تحقیق کے ذریعے اس بیماری کے خلاف قوت مدافعت کی حامل اقسام تیار کی جارہی ہیں، اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء کے مطابق ان خیالات کااظہار رابرٹو جاویئر پینا بین الاقوامی ماہر گندم سمٹ نے زرعی تحقیقاتی ادارہ گندم فیصل آبادمیں سمٹ ، پاکستان ایگری کلچرل کونسل اور شعبہ گندم ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد کے باہمی اشتراک سے منعقدہ گندم کی کوالٹی کی بہتری کے عنوان پر منعقدہ تربیتی ورکشاپ کے زرعی ماہرین کو لیکچر دیتے ہوئے بتائیں۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.