لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا رجحان رہا
ایل ایس ای25انڈیکس37.48پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ5521.68بندہوا
جمعہ 10 اپریل 2015 21:02
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10 اپریل۔2015ء ) لاہور سٹاک ایکسچینج میں کارروباری ہفتے کے آخری روز تیزی کا رجحان رہا۔ایل ایس ای25انڈیکس37.48پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ 5521.68 بندہوا۔ مارکیٹ میں مجموعی طور پر87کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا۔22 کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،5کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ60 کمپنیوں کے حصص میں استحکام رہا۔
(جاری ہے)
مارکیٹ میں کل12لاکھ24ہزار900حصص کا کاروبار ہو ا ۔
جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں بنک آف پنجاب لمیٹڈ6لاکھ4 ہزار500حصص۔ بائکو پٹرولیئم پاکستان لمیٹڈ 2لاکھ27ہزار 500حصص۔کوہ نور انرجی لمیٹڈ کے75ہزارحصص فروخت ہوئے۔ سب سے زیادہ اضافہ ماڑی پٹرولیئم کمپنی لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت14.92روپے بڑھ گئی ۔ سب سے زیادہ کمی کوہ نور انرجی لمیٹڈکے حصص میں ہوئی جس کی قیمت2.25روپے کم ہو گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.