سابق وزیر اعظم سردار عتیق کامختلف شخصیات کی وفات پر اظہار تعزیت
ہفتہ 11 اپریل 2015 16:53
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11 اپریل۔2015ء)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے رضوان خلیل عباسی کے پھوپھا اور نوید عباسی کے والد صوفی جراب خان عباسی کے انتقال پرگہرے دکھ کا اظہار اورایصال ثواب کے لئے دعا مغفرت کی جبکہ پسماندہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار بھی کیا۔
(جاری ہے)
دریں اثنا مسلم کانفرنس کی سیکرٹری جنرل محترمہ مہرالنساء، سابق وزراء راجہ محمد یٰسین خان، ملک محمد نواز، مرزا محمد شفیق جرال، عبدالقیوم خان نیازی، سردار میر اکبر خان، سردار سیاب خالد، دیوان علی خان چغتائی، سید مرتضی گیلانی، حاجی گل خنداں، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل فدا حسین کیانی، چیئرمین پبلسٹی ونگ راجہ محمد لطیف حسرت،ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سردار واجد بن عارف ایڈووکیٹ، انچارج مسلم کانفرنس سیکرٹریٹ سردار افتخار رشید ، راہنماء یوتھ ونگ ساجد عباسی ،راجہ عبدالجبار خان اوررانا غلام حسین نے بھی مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اور اہل خاندان کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.