بھارت میں انسانی حقوق کے علمبرداروں کو بڑھتے ہوئے خطرات اور قانونی دباؤ کا سامنا ہے، عالمی جریدے نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بے نقاب کردیا
پیر 23 مارچ 2026 13:15
(جاری ہے)
دلت اور عیسائی کمیونٹیز بھارت میں تدفین کی جگہوں اور جنازہ کے حقوق کے لیے ذات پات کے امتیاز کا سامنا کر رہی ہیں۔
رپورٹ میں کہاگیاکہ بھارت میں مسلمانوں کے مزاروں کو منہدم اور بے حرمتی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، جو مذہبی آزادی اور ثقافتی ورثہ کو متاثر کر رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارت میں اقلیتوں کے خلاف امتیاز جاری ہے جس پر عالمی سطح پر تشویش اور احتساب کا مطالبہ کیا جا رہا ہے ۔رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ ہندوتوا نظریے سے متاثرہ پالیسیوں نے اقلیتی برادریوں کو غیر متناسب طور پر متاثر کیا ہے جن میں مسلمان، عیسائی اور دلت شامل ہیں۔ شہریت سے متعلق اقدامات، انسدادتبدیلی مذہب کے قوانین اور مذہبی رسومات پر پابندیاں اس کی واضح مثالیں ہیں۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ عالمی رپورٹ بھارت میںادارہ جاتی تعصب اور سماجی امتیاز کو بے نقاب کرتا ہے جو جمہوری اقدار اور اقلیتوں کے حقوق کو برقرار رکھنے کے بھارتی دعوئوں سے متصادم ہے۔انہوں نے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال اسی رجحان کی عکاسی کرتی ہے جہاں اختلاف رائے کو دبانا، شہری آزادیوں پر پابندیاں اور کمزور طبقوں کو نشانہ بنانا بلا روک ٹوک جاری ہے۔مبصرین نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ وہ اس صورتحال کا سنجیدگی سے نوٹس لے اور بھارت پر دباؤ ڈالے کہ وہ بین الاقوامی انسانی حقوق کے قانون کے تحت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
آزاد کشمیر کا ٹیکسی ڈرائیور مانچسٹر کا لارڈ میئر بن گیا
-
سانگھڑمیں گھریلو تنازع پر بدبخت بیٹے نے باپ قتل کر دیا
-
مردان،کمرے کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر میاں بیوی جاں بحق
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی تحصیل آفس پٹہکہ نصیرآباد کا دورہ
-
تامل ناڈوJ فیکٹری میںزور داردھماکہ ،23 مزدورہلاک
-
HBL PSL کے 11ویں ایڈیشن میں آزاد جموں و کشمیر کی کرکٹ ٹیم کو بھی شامل کیا جائے،شرافت علی خلجی
-
بھارت میں انسانی حقوق کے علمبرداروں کو بڑھتے ہوئے خطرات اور قانونی دباؤ کا سامنا ہے، عالمی جریدے نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بے نقاب کردیا
-
ایس سی او پاکستان میں 5G ٹیکنالوجی متعارف کرانے والا پہلا ادارہ بن گیا
-
کینیڈا: بھارتی نژاد خاتون نینسی گریوال کو چھرا گھونپ کر قتل کردیا گیا
-
بدنام زمانہ منشیات فروش عبدالقیوم عرف پھسو ساکن بھروٹ گالہ تحصیل کھوئیرٹہ کو گرفتار کر لیاگیا
-
کھوئی رٹہ میں انتظامیہ سو گئی ، سلنڈر کی قیمت3800سی3900کر دی گئی
-
وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ،وفاقی وزرا انجینئر امیر مقام اور ڈاکٹر طارق فضل کی صدر اے جے کے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری مرحوم کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.