سانحہ بلدیہ فیکٹری، فیکٹری ملازمین کے بیانات قلم بند
منگل 14 اپریل 2015 21:12
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اپریل۔2015ء) کراچی میں سانحہ بلدیہ فیکٹری کی جوائنٹ انٹروگیشن ٹیم نے فیکٹری ملازمین کے بیانات قلم بند کر لیے۔ فیکٹری میں کام کرنے والی خواتین کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی آنکھوں سے قیامت دیکھی ۔سانحہ بلدیہ کی جوائنٹ انٹروگیشن ٹیم ایک مرتبہ پھر بلدیہ فیکٹری پہنچ گئی۔
(جاری ہے)
ٹیم میں ایس ایس پی پیر محمد شاہ ، ایس پی ساجد سدوزئی سمیت رینجرز حکام بھی موجود تھے۔
ٹیم نے فیکٹری کے گراؤنڈ فلور پر کام کرنے والے 15 ملازمین کے بیانات قلم بند کر لیے۔ فیکٹری میں کام کرنے والی خواتین ورکر کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی آنکھوں سے قیامت دیکھی ہے۔ فیکٹری آگ اچانک بھڑک اٹھی اور کھلبلی مچ گئی ۔آگ بہت تیز تھی فیکٹری میں بھگدڑ مچ گئی ۔ تفتیشی ٹیم نے بیانات قلم بند کرنے کے بعد تحقیقات کا دائرہ کار مزید بڑھا دیا ہے ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.