2017ء تک ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر دینگے ،عابد شیر علی
دو سالوں میں بجلی کی پیدا وار کے کئی نئے منصوبے شروع کئے گئے جس سے 1700میگا واٹ بجلی سسٹم میں شامل ہوئی مزید 3600میگا واٹ آئندہ دو سالوں تک سسٹم میں شامل ہو جائے گی،وزیر مملکت کا کھلی کچہری سے خطاب
منگل 14 اپریل 2015 22:56
لالہ موسیٰ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اپریل۔2015ء ) وزیر مملکت برائے پانی وبجلی چودھری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ 2017ء تک ملک سے لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کر دینگے ،گذشتہ دو سالوں میں بجلی کی پیدا وار کے کئی نئے منصوبے شروع کئے گئے ہیں جس سے 1700میگا واٹ بجلی سسٹم میں شامل ہو گئی ہے جبکہ مزید 3600میگا واٹ آئندہ دو سالوں تک سسٹم میں شامل ہو جائے گی۔
وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی ہدایت پر میں اور میرے دیگر افسران کھُلی کچہریوں کی صورت میں عوام کی عدالت میں حاضر ہیں۔ لوگوں کے مسائل اُنکی دہلیز پر حل کرنے کیلئے کھةلی کچہریوں کا یہ سلسلہ پاکستان بھر میں جاری رہے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسٹرکٹ ریسٹ ہاؤس گجرات میں صارفینِ بجلی کے مسائل اور شکایات کے حل کیلئے منعقدہ کھُلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.