اپنے گھر کا خواب پورا ہونے پر بے حد خوش ہوں ، پرنیتی چوپڑا

بدھ 15 اپریل 2015 13:31

اپنے گھر کا خواب پورا ہونے پر بے حد خوش ہوں ، پرنیتی چوپڑا

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15اپریل۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ پرنیتی چوپڑا نے میڈیا میں اپنی سی ویو اپارٹمنٹ خرید لیا کہتی ہیں کہ اپنا گھر ایک خواب تھا میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ آخر کار میں نے اپنا گھر خرلید لیا انہوں نے کہا کہ یہ میرا خواب تھا کہ ممبئی میں اپنا گھر ہو انہوں نے کہا کہ بندراہیں پر میرا سی ویو اپارٹمنٹ ہے جس کی مجھے بہت خوشی بھی ہے ۔