نبیل گبول اپنے سیاسی مستقبل کے لیے فکر مند ، پرویز مشرف سے ملاقات کے لئے پہنچ گئے
سیاسی ملاقات نہیں تھی پرویز مشرف سے ان کی طبیعت کا پوچھنے گئے تھے، سیاسی صورتحال پر بات چیت یقیناہوئی ، نبیل گبول پرویز مشرف کی نبیل گبول کو آل پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کی دعوت، رفقا سے مشورے کے بعد کسی جماعت میں شمولیت اختیار کروں گا، نبیل گبول
بدھ 15 اپریل 2015 23:05
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15اپریل۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رہنمانبیل گبول اپنے سیاسی مستقبل کے لیے فکر مند دکھائی دیتے ہیں۔ایم کیوایم سے مایوس ہونے کے بعد بدھ کوسابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی رہائش گاہ پرپہنچ گئے۔پرویز مشرف کی نبیل گبول کو آل پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کی دعوت۔ رفقا سے مشورے کے بعد کسی جماعت میں شمولیت اختیار کروں گا، نبیل گبول کی میڈیا سے بات چیت۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے حلقہ این اے 246 سے مستعفی ہونے کے بعد اپنی سیاسی منزل کی تلاش میں سرگرداں ایم کیوایم کے سابق رہنما نبیل گبول نے بدھ کوآل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف سے ان کی رہائش گاہ پرملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں ایم کیو ایم سے علیحدگی، ملکی سیاسی صورتحال ، اور سیاسی مستقبل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.