لاہور : نابینا افراد کا مطالبات کے حق میں پنجاب اسمبلی کے باہر دھرنا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 16 اپریل 2015 11:02

لاہور : نابینا افراد کا مطالبات کے حق میں پنجاب اسمبلی کے باہر دھرنا

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 16 اپریل 2015ء) : نابینا افراد نے مطالبات کے حق میں پنجاب اسمبلی کے باہر دھرنا دے رکھا ہے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نابینا افراد اپنے مطالبات منوانے کے لیے سراپا احتجاج ہیں، ذرائع کے مطابق دھرنے میں بہاولپور، بہاولنگر اور ملتان سے تعلق رکھنے والے نابینا افراد شامل ہیں.