پاکستان کی ٹیم بنگلہ دیش کی ٹیم کے خلاف تین ون ڈے، دو ٹیسٹ اور ایک ٹی ٹونٹی میچ کھیلے گی
جمعرات 16 اپریل 2015 14:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16اپریل۔2015ء) پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین تین ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا اور مجموعی طور پر کھیلا جانے وال 33 واں ون ڈے میچ 17اپریل کو پاکستانی وقت کے مطابق ڈیڑھ بجے دن ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔
(جاری ہے)
بنگلہ دیش کی ٹیم کی ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی اور ہوم گرا?نڈ کا فائدہ ہونے کی وجہ سے پاکستان اور بنگلہ دیش کی سیریز مشکل ہوگی اور پاکستانی ٹیم کو جیت کیلئے بہت محنت کرنا پڑے گی۔
پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز میں کپتان اظہر علی، سمیع اسلم، سرفراز احمد، محمد حفیظ، اسد شفیق، محمد رضوان، حارث سہیل، سعد نسیم، سعید اجمل، یاسر شاہ) زخمی)، وہاب ریاض، راحت علی، احسان عادل اور جنید خان، ہیڈ کوچ وقار یونس، بیٹنگ کوچ گرینڈ فلاور، فیلڈنگ کوچ گرینڈ لوڈن اور اسپن بولنگ کوچ مشتاق احمد اور دیگر شامل ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.