ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کارکنوں سے ناراضی ختم کر دی ‘ قیادت چھوڑنے کااعلان بھی واپس لے لیا
ہفتہ 18 اپریل 2015 13:21
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی سے شکوہ کرتے ہوئے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا تاہم کارکنان کی پرزور اپیل پر انہوں نے قیادت چھوڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز جناح گراوٴنڈ عزیزآباد میں ٹیلی فونک خطاب میں ایم کیو ایم قائد نے رابطہ کمیٹی سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ میں پارٹی رہنماوٴں کو ہدایت دیتا ہوں تاہم میرے ساتھی ہی میری بات نہیں مانتے اس لئے پارٹی قیادت کی ذمہ داریاں مزید نہیں سنبھال سکتا جس پر کارکنان جذباتی ہوگئے اور ان کے حق میں شدید نعرے بازی کی تاہم ہمدردوں کی پرزور اپیل پرانہوں نے قیادت چھوڑنے کے فیصلے کو واپس لے لیا۔
اپنے خطاب میں الطاف حسین نے کہا کہ اپنے کارکنان کو لڑائی اور قتل کرنے کا درس نہیں دے سکتا، کارکنان کو یقین دلاتا ہوں کہ ایک دن ضرورآئے گا جب وہ ان کے درمیان ہوں گے اور اگر انہیں برطانیہ میں بھی اپنی جان دینا پڑی تو حق کی بات کہنا نہیں چھوڑیں گے-متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.