کراچی، دفعہ4 14کے تحت ریڈ زون میں جلسوں اور جلوسوں پر 90 روز کے لیے پابندی عائد
پیر 20 اپریل 2015 12:25
کراچی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء ) محکمہ داخلہ سندھ نے دفعہ 144 نافذ کرکے کراچی کے ریڈ زون میں جلسوں اور جلوسوں پر 90 روز کے لیے پابندی عائد کردی ہے۔یہ پابندی سنی اتحاد کونسل کے رہنما طارق محبوب کی دوران حراست ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے احتجاج کے بعد عائد کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
طارق محبوب کی ہلاکت کے خلاف وزیراعلیٰ ہاوٴس کے سامنے ممکنہ احتجاجی دھرنے کوروکنے کے لیے پولیس اور انتظامیہ نے اتوار کو وزیر اعلیٰ ہاوٴس جانے والے تمام راستوں کو پورا دن بند رکھا۔
ریڈ زون میں تمام اہم سرکاری وغیر سرکاری رہائشی عمارتیں اوردفاتر واقع ہیں جن میں وزیر اعلیٰ ہاوٴس، گورنر ہاوٴس، سندھ اسمبلی، فائیواسٹار ہوٹلز، باتھ آئی لینڈ، کلفٹن اور ڈیفنس کے وہ علاقے جہاں غیرملکی قونصل خانے اور سفارت کاروں کی رہائش گاہیں اور دیگر اہم تنصیبات شامل ہیںمزید اہم خبریں
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.