قومی اسمبلی میں خواجہ آصف کے شرمناک رویے سے پارلیمنٹ کا تقدس پامال ہوا ہے ،پی ٹی آئی کے ارکان بکاؤ مال نہیں،دھاندلی کی تحقیقات کے لئے قائم کمیشن کی کھلی عدالت میں سماعت قائدین اور ورکرز کی سیاسی جدوجہد کا نتیجہ ہے
صوبائی وزیر میاں جمشید الدین کاکا خیل کی ممبران اسمبلی سے ملاقات میں گفتگو
پیر 20 اپریل 2015 16:53
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء ) خیبر پختونخوا کے وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و صدر پی ٹی آئی ضلع نوشہرہ میاں جمشید الدین کاکا خیل نے کہا ہے کہاسمبلی میں خواجہ آصف کے شرمناک رویے سے فاضل ممبران اور پارلیمنٹ کا تقدس پامال ہوا ہے ۔پی ٹی آئی کے ارکان بکاؤ مال نہیں بلکہ بھاری مینڈیٹ کے ساتھ عوامی نمائیند گی کر رہیں ہیں اور پاکستان کی پسے ہوئے طبقے کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔
یہ بات اُنہوں نے صوبائی ممبران اسمبلی سے ملاقات کے دوران کہی ۔ اُنہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی کا سپیکر فاضل ممبران کو تحفظ دینے اور ایوان کی کاروائی آئین اور قانون کے مطابق بطریق احسن چلانے میں ناکام ہوئے ہیں اور پاکستان کے عوام جاننا چاہتے ہیں کہ سپیکر موصوف نے مشترکہ اجلاس کے دوران منت سماجت پر بلائے ہوئے پی ٹی آئی کے فاضل ممبران کے ساتھ خواجہ آصف کے شرمناک اور غیر اخلاقی رویے پر کیا ایکشن لیا ہے جنہوں نے دیدہ دلیر ی کے ساتھ پارلیمنٹ کا تقدس پامال کیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
-
امریکہ: فائرنگ میں تین پولیس افسران ہلاک، پانچ زخمی
-
غزہ: فائر بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات
-
خیبرپختونخوا میں ’پاکستان ڈیجیٹل سٹی‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط
-
اگر میرے کام میں مداخلت ہو اور میں روک نہ سکوں تو مجھے گھر چلے جانا چاہیے.جسٹس قاضی فیض عیسی‘سب کو معلوم ہے کہ سچ کیا ہے لیکن بولنے کی ہمت کوئی نہیں کررہا.جسٹس اطہر من اللہ
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے،وفاقی وزیراحسن اقبال
-
عمران خان کی عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل: خاور مانیکا کی عدم اعتماد کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
9 مئی جلا ئوگھیرائو کیس میں اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.