دہشت گردی ، لوڈ شیڈنگ اورکرپشن پاکستان کی ترقی میں رکاوٹ ہیں ،افتخارحسین
غیرملکی سرمایہ کاروں کوراغب کرنے کیلئے حکومت پاکستان کوامن کا گہوارہ بنائے ،صحافیوں سے گفتگو
پیر 20 اپریل 2015 17:45
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20اپریل۔2015ء) ہیومن رائٹس ویلفیئرفورم کے صدرافتخارحسین نے دہشت گردی ،توانائی بحران اوردن بدن بڑھتی ہوئی کرپشن کوپاکستان کی ترقی اورعوام کی خوشحالی میں سب سے بڑی رکاوٹ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اگرحکومت ان بحرانوں پرقابوپاکرملک کوامن کا گہوارہ بنانے میں کامیاب ہوجائے تواوورسیزپاکستانیوں سمیت غیرملکی سرمایہ کارپاکستان میں سرمایہ کاری کریں گے جس سے نہ صرف ملکی معیشت مضبوط ہوگی بلکہ روزگارکے نئے مواقع پیدا ہونے سے بے روزگاری کا خاتمہ ہوگا اورغربت میں کمی آئے گی ۔
ان خیالات کا اظہارانہوں نے گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ اس وقت پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے وسیع ترمواقع موجودہیں جس میں ٹیلی کمیونیکشن،مواصلات،فارماسیوٹیکل،انجینئرنگ،آٹوانجینئرنگ،پلاسٹک،کیمیکل اورکنزیومرگڈزسمیت دیگرشعبوں میں وسیع ترمواقع موجود ہیں اس کے علاوہ ٹیکسٹائل اورچمڑے کی مصنوعات میں بھی سرمایہ کاری ممکن ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.