سرحد پار سے درپردہ جنگ کشمیر کے امن کیلئے سنگین خطرہ ہے‘ بھارتی وزیر دفاع
منگل 21 اپریل 2015 13:33
سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) کشمیر میں عسکریت پسندی اور شمال مشرقی ریاستی علاقوں میں نگسلواو کو بڑے چیلنج قرار دیتے ہوئے بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے کہا کہ جموں و کشمیر میں امن کی بحالی کیلئے پہلی ترجیحی ہے تاہم سرحد پار کی درپردہ جنگ کشمیر میں ہنوز خطرہ ہے‘ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فوج ملک کی سلامتی کیلئے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہے اور اس سلسلے میں فوج کیموجودگی میں ملک پوری طرح سے سلامت ہے اور سرحدوں پر کوئی خطرے والے بات نہیں ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ فوج نے ملک کی سرحدوں کو محفوظ بنا رکھا ہے جس کی بنیاد پر ملک کے کروڑوں لوگ رات کو بناء کسی خوف کے نیند کرتے ہیں۔ مرکزی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ فوج کے سامنے ملک بھر میں کئی ایک چیلنج درپیش ہیں لیکن جموں و کشمیر میں ملی ٹینسی اور سمالی مشرقی ریاستوں میں نگسلواد دو بڑے چیلنج ہیں جن سے نمٹنے کیلئے فوج بہتر انداز میں کام کر رہی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.