پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ خطے کی تقدیر بدل دے گا ، راہداری سے منسلک تمام منصوبوں پر تیزی سے عملدرآمد چاہتے ہیں ، پاکستان میں کام کرنے والے چینی باشندوں کی سیکورٹی پاکستان کے لیے کلیدی حیثیت رکھتی ہے ، حکومت نے چینی باشندوں کی سیکورٹی پاک فوج کے سپیشل سیکورٹی ڈویژن کے سپرد کرنے کی منظوری دیدی ہے
صدر مملکت ممنون حسین کی چینی ہم منصب شی چن پنگ سے ملاقا ت کے دوران گفتگو
منگل 21 اپریل 2015 19:19
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء ) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ خطے کی تقدیر بدل دے گا ،ہماری خواہش ہے کہ اقتصادی راہداری سے منسلک تمام منصوبوں پر تیزی سے عمل درآمد ہو، پاکستان میں کام کرنے والے چینی باشندوں کی سیکورٹی پاکستان کے لیے کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔ حکومت پاکستان نے چینی باشندوں کی سیکورٹی پاک فوج کے سپیشل سیکورٹی ڈویژن کے سپرد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
وہ منگل کو یہاں ایوان صدر میں چین کے صدر شی چن پنگ سے ون ٹو ون ملاقا ت کے دوران گفتگو کررہے تھے ۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان اور چین کی حکومتوں نے اقتصادی راہدرای سے منسلک اہم منصوبوں کی نشاندہی میں بہت محنت اور منصوبہ بندی کی ہے۔ چینی صدر کے دورہ پاکستان سے اہم منصوبوں پر عمل درا?مد کرنے اور ان کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں مدد ملے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اورمغربی ایشیا کے دیگرممالک کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں نمایاں کمی
-
ہمارے ساتھ جو ظلم ہو رہا ہے اس تشدد کا مقابلہ کریں گے،اسد قیصر
-
شیر افضل مروت کے بھائی خالد لطیف خان مروت کو صوبائی کابینہ سے فارغ کر دیاگیا
-
یوم تاسیس پر ریلی نکالنے کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماءشعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
لاہور،گھریلوجھگڑے سے دلبرداشتہ نئی نویلی دلہن نے خود کشی کرلی
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
وفاقی وزراءکا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.