میڈیکل آفیسرز/ویمن میڈیکل آفیسرز کی ایڈہاک بھرتی کے لئے کمیٹی میں ریٹائرڈ ہیلتھ پروفیشنلز کو شامل کرنے کا فیصلہ
وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ریکووٹمنٹ کمیٹی میں نامزد ہیلتھ پروفیشنلز کو شامل کیا جائے گا ‘خواجہ سلمان رفیق
منگل 21 اپریل 2015 20:07
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء ) مشیر وزیراعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ ضلع کی سطح پر میڈیکل آفیسرزاور ویمن میڈیکل آفیسرز کی ریکروٹمنٹ کے لئے تشکیل کردہ ڈسٹرکٹ سلیکشن کمیٹیوں میں وزیراعلی محمد شہباز شریف کی ہدایت کے مطابق کابینہ کمیٹی کی جانب سے نامز کردہ ایک ریٹائرڈ ہیلتھ پروفیشنل کو شامل کیا جائے گا۔
مذکورہ ہیلتھ پروفیشنلز کی نامزدگی کے لئے اچھی شہرت کے حامل دیانتدار افراد کو ترجیح دی جائے گی۔ انہوں نے یہ بات سول سیکرٹریٹ میں کابینہ کمیٹی برائے صحت کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں سیکرٹری صحت جواد رفیق ملک،ایڈیشنل سیکرٹری (اسٹیبلشمنٹ) اعجازالحق،ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر زاہد پرویز کے علاوہ مختلف اضلاع کے ای ڈی او ہیلتھ، کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور دیگر میڈیکل کالجز کے پرنسپلز کی جانب سے نامز د کردہ ریٹائرڈ ہیلتھ پروفیشنلز،کنسلٹنٹس اور ہیلتھ منیجرز نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.