خیبر ایجنسی،دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب اور خیبر ٹو کامیابی سے جاری
جمعرات 23 اپریل 2015 10:54
راولپنڈی /خیبر ایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23اپریل۔2015ء ) دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب اور خیبر ٹو کامیابی سے جاری ،خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے تین خودکش بمباروں سمیت 20 دہشتگرد مارے گئے ،دہشت گردوں کے آسلحہ کے ذخیرہ سمیت متعددٹھکانے تباہ کردئیے گئے ۔
(جاری ہے)
جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبر ایجنسی میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن اپنے پلان مطابق کامیابی سے جاری ہے۔
پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے وادی تیراہ میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پربمباری کی۔ بمباری کے نتیجے میں تین خودکش بمباروں سمیت 20 دہشتگرد ہلاک اور ان کی متعدد آماجگاہیں تباہ کردی گئیں۔ فضائی کارروائی میں دہشتگردوں کے اسلحہ کے ذخیرے کو تباہ کردیاگیا۔یادرہے کہ گزشتہ روزسیکورٹی فورسزکی کاروائی کے نتیجے میں27مارے گئے تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.