ڈیرہ اسماعیل خان ، قتل اور اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب 4اشتہاریوں کو پناہ دینے پر 6 افرادگرفتار،مقدمات درج
جمعہ 24 اپریل 2015 17:11
ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء) پہاڑ پور اور پروآ پولیس نے چھاپوں کے دوران قتل اور اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب 4اشتہاری ملزمان کوپناہ دینے کے الزامات کے تحت ڈھکی‘لاڑ اور جھوک امین میں6افراد کو حراست میں لیکر الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پہاڑ پور پولیس نے ڈھکی میں قتل اور اقدام قتل کے مقدمہ مین پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم عارف ولد اسلم کو پناہ دینے کے الزام مین اس کے دو بھائیوں توقیر اور رمضان کیخلاف 216ppcکا مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا۔
اسی طرح علاقہ لاڑ میں قتل کیس کے اشتہاری ملزم فتح اللہ ولد شائستہ کو پناہ دینے پر اسکے والد شائستہ اور بھائی سلیم کو گرفتار کرلیا۔پروآ پولیس نے گاؤں جھوک امین میں قتل اور اقدام قتل کیس کے اشتہاری ملزم عبدالجبار کو پناہ دینے کے الزام میں اسکے بھائی عبدالستار کو گرفتار کرلیا۔ایک اور کاروائی میں قتل اور اقدام قتل کیس کے اشتہاری عزیز خان کو پناہ و خوراک دینے کے الزام میں اس کے والد حبیب الرحمن ولد غلام مصطفیٰ کو گرفتار کر کے اس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.