کراچی میں گاربیج ٹرانسفر اسٹیشن ، آر ڈی ایف یونٹ اور ری سائیکلنگ پلانٹ کو مشترکہ طور پر30 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا، ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ
جمعہ 24 اپریل 2015 17:49
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء) کراچی میں اس وقت بمشکل 30 سے 40 فیصد کچرا اٹھایا جارہا ہے جبکہ شہریوں کو ماحولیاتی آلودگی سے بچانے اور شہرکو صاف ستھرا بنانے کے لئے ضروری ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر شہر سے صد فیصد کچرا اٹھایا جائے لہذا سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ جدید اور مربوط سائینٹیفک نظام کے تحت کراچی میں 30 فیصد کے بجائے 100 فیصد کچرا اٹھانے کو یقینی بنائے گا ۔
ان خیالات کا اظہار ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ روشن علی شیخ نے ایک جائزہ اجلاس کی صدارت کے موقع پر کیا ۔اس موقع پر سیکریٹری بورڈ ڈاکٹر میر نصرت علی پنھور ‘ ایگزیکٹیو ڈائریکٹر فنانس اے ڈی سنجنائی ‘ ایگزیکٹیو ڈائریکٹر آپریشن حیدرآباد محمد اسلم کھوسو ‘ ڈائریکٹر میڈیا مینجمنٹ محمد شبیہہ صدیقی اور بورڈ کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ز بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.