سینئر صحافی اسمبلی عبد القدوس سینکڑوں سوگواران کی آہوں اور سسکیوں کے درمیان عیسیٰ نگری کے قبرستاں میں سپرد خاک کردیا گیا
جمعہ 24 اپریل 2015 21:56
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء) سینئر صحافی و کالم نگار اور سابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی عبد القدوس مرحوم کو عیسی نگری کے قبرستان میں سینکڑوں سوگواران کی آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپرد خاک کردیا گیا ۔ مرحوم کی نما زجنازہ گلشن اقبال بلاک 14میں واقع مسجد فاروقی میں ادا کی گئی ۔ نماز جنازہ اور تدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے انچارج کہف الوریٰ ،رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر فاروق ستار ، ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے اراکین امین الحق ، احمد سلیم صدیقی ، حق پرست ارکان قومی اسمبلی اقبال محمد علی ، مزمل قریشی ،حق پرست رکن سندھ اسمبلی فیصل سزواری پی ایف یو جے کے صدر رانا عظیم ، سیکریٹری امین یوسف ، کراچی پریس کلب کے سابق صدر امتیاز خان فاران ، آرٹس کونسل کے عہدیدار رضوان صدیقی ، معروف بزنس مین و کالم نگار خلیل احمد نینی تال والا ، کے یو جے کے سیکریٹری واجد اصفہانی ، صحافتی برادری سے تعلق رکھنے والی سرکردہ شخصیات ، رپورٹرز ، فوٹو گرافراز ، کیمرہ مین ، پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے عملے کے اراکین ، ایم کیوایم گلشن اقبال سیکٹر کمیٹی کے ارکان ، یونٹوں کے ذمہ داران ، کارکنان ، ہمدردوں اور مرحوم کے عزیز و اقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.