گڈ گورننس ہی کے ذریعہ ترقی پذیر ممالک اچھے اور حسب منشاء نتائج حاصل کرسکتے ہیں،ڈاکٹر ظفر اقبال
پابندی وقت،نظم وضبط، تکنیکی اور ٹیکنالوجی سے بھرپور استفادہ کرنے کی صلاحیت کو بروئے کارلاکر ہی آپ کامیاب ہوسکتے ہیں،لبنیٰ خالد
جمعہ 24 اپریل 2015 22:20
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24اپریل۔2015ء) عالمگیریت کے اس عہد میں روایتی طرز حکمرانی کے طور طریقے تحلیل ہوگئے ہیں ،اس کے بجائے تکنیکی اور تزویراتی طرز حکمرانی رائج ہوچکی ہے جس کے حیرت انگیز اور مثبت شماریاتی اشارے جلد ملنے لگتے ہیں۔بالخصوص ایشیائی ممالک میں جہاں اس پر عمل شروع ہوا وہاں جدت اور حکمت پر محمول پالیسیاں اور نظم وضبط دیکھنے میں آیا اوروہاں ترقی بھی ہورہی ہے۔
اسی تناظر میں ساؤتھ گلوبل خطے میں انقلاب انگیز تبدیلیاں رونماہورہی ہیں جس کا نارتھ گلوبل جیسے متمدن اور متمول ممالک جائزہ لے رہے ہیں کہ کیا یہ محض گڈ گورننس کا ہی فیضان ہے۔ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر ظفراقبال اورلبنیٰ خالد نے جامعہ کراچی اور ہائرایجوکیشن کمیشن ماڈرن یونیورسٹی گورننس کے تحت منعقد ہ ورکشاپ بعنوان: ’’ہائر ایجوکیشن کمیشن انڈیجنیس اُن کیمپس ٹریننگ‘‘ میں ’’بہترین تکنیکی طرز حکمرانی کے اہم پہلو اوراچھی طرز حکمرانی کے خدوخال‘‘ کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.