وفاقی دارالحکومت کے دیہی علاقوں میں چار روزہ انسداد پولیو مہم پیر سے شروع ہو گی
پولیو مہم بھارہ کہو، کرپا، کری، کورال، پھلگراں، روات، سہالہ، سوہان اور ترلائی کے ہائی رسک علاقوں میں ہو گی
ہفتہ 25 اپریل 2015 17:39
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کے زیر اہتمام دارالحکومت کے دیہی علاقوں میں چار روزہ انسداد پولیو مہم پیر سے شروع ہو گی۔
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر اسلام آباد ڈاکٹر محمد اظہر خان کے مطابق مہم کے دوران 50011 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے جس کیلئے 26 ایریا انچارج، 119 موبائل ٹیمیں اور 5 یونین کونسل انچارج مقرر کئے گئے ٗ پولیو مہم بھارہ کہو، کرپا، کری، کورال، پھلگراں، روات، سہالہ، سوہان اور ترلائی کے ہائی رسک علاقوں میں ہو گی۔
انہوں نے کہا کہ پولیو کے مکمل خاتمہ کیلئے مربوط کوششیں جاری ہیں جس کیلئے تمام وسائل بروے کار لائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے پولیو ٹیموں کو ہدایت کی کہ وہ پولیو کے مکمل خاتمہ کیلئے پہلے سے زیادہ محنت کریں اور مہم میں سو فیصد مقررہ ہدف ہر صورت حاصل کیا جائے۔ ڈاکٹر محمد اظہر خان نے بتایا کہ مہم کے دوران کوئی بچہ پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے پینے سے محروم نہ رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.