امسال حج پر جانے کے خواہشمند افراد سے درخواست وصولی کا سلسلہ (پیر )سے شروع ہوگا
ہفتہ 25 اپریل 2015 17:42
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء ) امسال حج پر جانے کے خواہشمند افراد سے درخواست وصولی کا سلسلہ ( پیر) سے شروع ہوگا۔اس برس پاکستان سے ایک لاکھ 43 ہزار 368 عازمین حج کے لیے روانہ ہوں گے ۔وزارت مذہبی امور و حج کے مطابق درخواستوں کی وصولی 27 اپریل سے شروع ہوگی اور یہ سلسلہ 8مئی تک جاری رہے گا۔
(جاری ہے)
حج درخواستوں کافیصلہ قرعہ اندازی کے ذریعے14 مئی کو ہوگا۔
وزارت کے مطابق 5سال کے دوران حج کرنے والے افراد اس بار نہیں جا سکیں گے ۔50فیصد عازمین سرکاری اسکیم جبکہ 50فیصد پرائیوٹ ٹوور آپریٹرز کے تحت حج کے لیے جائیں گے۔پچاس فیصد عازمین براہ راست مدینہ منورہ جبکہ 50فیصد جدہ جائیں گے۔حجاج کی خدمت کے لیے 200 دیگر افراد بھی جائیں گے جبکہ حج کے میڈیکل مشن میں 450 افراد شامل ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.