سچے جذبوں کیساتھ کیا جانے والا عمل ہی سیاسی کامیابی کی ضمانت ہے، اشتیاق ارمڑ
پی ٹی آئی نے ماضی کی خود غرضی کی سیاست کو دفن کر کے ملک کی ترقی اور عوام کی خدمت کی سیاست کو پروان چڑھایا ہے انہی کامیاب پالیسیوں کی بدولت آج کی با شعور عوام کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہے، عہدیداروں سے بات چیت
ہفتہ 25 اپریل 2015 22:40
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25اپریل۔2015ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے جنگلات محمد اشتیاق ارمڑ نے کہا ہے کہ ملک و قوم کیلئے سچے جذبوں کے ساتھ کئے جانے والے عمل ہی سیاسی کامیابی کی ضمانت ہیں اور یہی پی ٹی آئی کا منشور بھی ہے۔یہ باتیں انہوں نے آج ارمڑ میں حلقہ پی کے الیون کے پی ٹی آئی کے مقامی عہدیداروں سے اپنی رہائش گاہ پر بات چیت کرتے ہوئے کیں۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ماضی کی خود غرضی کی سیاست کو دفن کرتے ہوئے ملک کی ترقی اور عوام کی خدمت کی سیاست کو پروان چڑھایا ہے اور اپنی انہی کامیاب پالیسیوں کی بدولت آج کی با شعور عوام کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔اشتیاق ارمڑ نے پی ٹی آئی کے مقامی عہدیداروں سے کہا کہ وہ پی ٹی آئی کے منشور کے مطابق عوام کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.