فاسٹ اینڈ فیوریس پاکستانی تاریخ کی کامیاب فلم بن گئی
منگل 28 اپریل 2015 15:03
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور فلم 'فاسٹ اینڈ فیوریس 7 نے پاکستان میں ریلیز کے تیسرے ہفتے میں 22 کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
یونیورسل اور پیراماؤنٹ اسٹوڈیوز کے نمائندگان فٹ پرنٹ انٹرٹینمنٹ کے توسط سے ریلیز کی گئی 'فاسٹ اینڈ فیوریس 7' ملک کی سینما انڈسٹری کی تاریخ کی سب سے زیادہ کاروبار کرنے والی فلم بننے کی راہ پر گامزن ہے واضح رہے کہ فاسٹ اینڈ فیوریس پاکستان میں اب تک ریلیز کی گئی انگریزی فلموں کے ریکارڈ توڑ چکی ہے۔
ریلیز کے صرف 19 دن میں فاسٹ اینڈ فیوریس نے عالمی سطح پر 1.152 ارب ڈالرز کما لئے ہیں اور وہ ساتویں کامیاب ترین فلم بن چکی ہے۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ اواتار 2.79 ارب ڈالرز کے بزنس کے ساتھ پہلے، ایوینجرز 1.52 ارب ڈالرز بزنس کے ساتھ دوسرے اور ہیری پورٹر 1.34 ارب ڈالرز کے بزنس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بھارت : فلم ’’ہمارے بارہ“ مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے کی ایک اور کوشش
-
سلمیٰ آغا کی وجہ سے شوبز کیریئر میں بہت نقصان اٹھانا پڑا، جاوید شیخ
-
شادی کی افواہوں پر اداکارپربھاس کی لب کشائی
-
ساجد حسن نے بھارت مخالف کردارادا کرنے سے انکارکرنے کی وجہ بتا دی
-
زرناب فاطمہ اور لاریب خالد کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
پشاور کے لوگوں سمیت پاکستان بھر کے لوگ مہمان نواز اور محبتی ہیں،شاہ رخ خان
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کی خوبرو فلمی اداکارہ رانی کی31ویں برسی 27 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف کامیڈین رنگیلا کومداحوں سے بچھڑے 19برس بیت گئے
-
پاکستان کے ممتاز قوال تاج محمد نیازی انتقال کرگئے ،نماز جنازہ (کل)ہوگی
-
اداکارہ کترینہ کیف کے پہلے بچے کی پیدائش لندن میں ہوگی
-
کترینہ کیف کے حاملہ ہونے کی تصدیق ویڈیو وائرل
-
صبا حمید کے نئے ڈراما’’نورجہاں ‘‘کا ٹریلر جاری، سوشل میڈیا پر سخت تنقید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.