قومی اسمبلی نے ارسا (ترمیمی) بل 2015ء پیش کرنے کی تحریک کو مسترد کر دیا
سپریم کورٹ کی طرف سے ازخود نوٹس میں اپیل کے حق کے حوالے سے اصلاحات قانون بل 2015ء ٗنجکاری کمیشن بل 2015 ٗ قتل کی روک تھام کیلئے قوانین (فوجداری قوانین ترمیمی) بل 2015 ٗسینیٹ کی منظور کردہ صورت میں قوانین انسداد زنا بالجبر فوجداری (ترمیمی) بل 2015 ٗقومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے قاعدہ 48، 69 اور 112 میں ترامیم اور اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے قاعدہ (1) میں ترمیم مزید غور کیلئے متعلقہ کمیٹیوں کے سپرد کر دی گئیں
منگل 28 اپریل 2015 17:43
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) قومی اسمبلی نے ارسا (ترمیمی) بل 2015ء پیش کرنے کی تحریک حکومت کی طرف سے مخالفت کرنے پر مسترد کر دی جبکہ سپریم کورٹ کی طرف سے ازخود نوٹس میں اپیل کے حق کے حوالے سے اصلاحات قانون (ترمیمی) بل 2015ء ٗنجکاری کمیشن (دوسری ترمیم) بل 2015 ٗ قتل کی روک تھام کے لئے قوانین (فوجداری قوانین ترمیمی) بل 2015 ٗسینیٹ کی منظور کردہ صورت میں قوانین انسداد زنا بالجبر فوجداری (ترمیمی) بل 2015 ٗقومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے قاعدہ 48، 69 اور 112 میں ترامیم اور اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے قاعدہ (1) میں ترمیم مزید غور کیلئے متعلقہ کمیٹیوں کے سپرد کر دی گئیں۔
منگل کو قومی اسمبلی میں ڈاکٹر رمیش کمار نے تحریک پیش کی کہ انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ترمیمی) بل 2015ء پیش کرنے کی اجازت دی جائے جس پر وزیر مملکت عابد شیر علی نے اس تحریک کی مخالفت کی ڈاکٹر رمیش کمار نے بل کے اغراض و مقاصد بیان کرتے ہوئے کہا کہ بل کی منظوری سے ارسا کے منصوبوں کے لئے مختص رقوم مالی سال کے اختتام پر ضائع نہیں ہوں گی اور تمام امور میں شفافیت آئے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے والی سابقہ اداکارہ پر قاتلانہ حملہ، 6 گولیاں لگیں
-
حج کے دوران مکہ مکرمہ میں وزٹ ویزے والوں کے داخلے پر پابندی
-
پنجاب حکومت کو ہتک عزت قانون پر نظرثانی کا کہوں گا،گورنر پنجاب
-
قاتلانہ حملے میں زخمی صحافی نصر اللہ گڈانی چل بسے
-
پاکستان میں ٹیکس کی وصولی منصفانہ چاہتے ہیں،آئی ایم ایف مشن چیف نیتھن پورٹر
-
صوبے کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 288 نئے منصوبے شامل ہیں،مزمل اسلم
-
پاکستانی آرمی چیف کا دورہ جرمنی اور اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں
-
ایرانی حکومت نے مرحوم ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی
-
ججز تعیناتی کیلئے لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو 15روز کی مہلت دیدی
-
یہ بلڈنگ نہیں پی ٹی آئی کا نظریہ ختم کرنا چاہتے ہیں،بیرسٹرگوہر
-
تحریک انصاف کا پارٹی سیکرٹر یٹ پر سی ڈی اے کی کارروائی کیخلاف عدالت جانے کااعلان
-
یو اے ای کا پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا وعدہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.