ممکنہ بارشوں کا خدشہ ، ہمیں پرانی غلطیاں نہیں دہرانی چاہیے ،حلیم عادل شیخ
این ڈی ایم اے ،پی ڈی ایم اے کو آپس میں کوارڈینیشن کے ساتھ ملکر قدرتی آفات کا مقابلہ کرنا چاہیے،صدر مسلم لیگ (ق)سندھ
منگل 28 اپریل 2015 17:43
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء)مسلم لیگ سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے سندھ بھر میں ممکنہ بارشوں کے پیش نظر اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت صوبے میں آندھی ،سیلاب ،اور زلزلوں سے بچنے کے اقدمات کرے۔قدرتی آفات کے دنوں میں اس سے قبل سندھ کی عوام کے ساتھ جو سلوک کیا گیا وہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے ،اس بار ہمیں پرانی غلطیاں نہیں دھرانی چاہیے،اور این ڈی ایم اے ،پی ڈی ایم اے کو آپس میں کوارڈینیشن کے ساتھ ملکر قدرتی آفات کا مقابلہ کرنا چاہیے ۔
جس طرح علم ہوتے ہوئے بھی کے پی کے کی عوام کو لاوارث چھوڑدیا گیااسی طرح سندھ حکومت کواس واقعے سے سبق سیکھتے ہوئے اپنی عوام کو ممکنہ بارشوں سے بچانے کی کوشش کرنی چاہیے۔گزشتہ دور میں سندھ کے حکمرانوں نے اپنی بے حسی سے اس بات کو ثابت کردیا کہ یہ لوگ سندھ کی عوام کو اس معاشرے کا حصہ ہی نہیں سمجھتے ہیں، یہ ہی وجہ ہے کہ سندھ میں گزشتہ سیلابوں اور تیز بارشوں سے ہونے والی تباہی کے زخم ابھی بھرے نہیں ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.