پاکستان کا بھارت کے ساتھ جاری تنازعات سے نمٹنا بھی ایک بہت بڑا چیلنج ہے ‘سابق سیکرٹری خارجہ ریاض محمد خان
پاکستان نے موجودہ حالات میں بین الاقوامی چیلنجز سے استفادہ حاصل نہیں کیا اور نہ ہی پاکستان نے ابھی تک دنیا کے عظیم معاشی چڑھاؤسے استفادہ کیااس کی سب سے بڑی وجہ ہمارے رویے اور قابلیت ہے ‘سابق سفیر اشرف جہانگیر قاضی کا خطاب
منگل 28 اپریل 2015 20:14
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز کے زیر اہتمام خارجہ پالیسی پر منعقدہونیوالے سمینار میں بدلتے ہوئے ورلڈ آرڈر پر ایک جاندار اور متحرک بحث کی گئی۔ بحث کے شرکاء میں بین الاقوامی شہرت یافتہ امور خارجہ کے ماہر پروفیسر انا ٹول لیون،سابق سیکرٹری خارجہ ریاض محمد خان اور سابق سفیر جہانگیر قاضی شامل تھے ۔
اس مباحثے کے تمام شرکاء نے اتفاق کیا کہ پاکستان کوموجودہ حالات میں اپنی خارجہ پالیسی کے چیلنجز کو مفیدفوائد میں بدلنا چاہیے لیکن اس کے لیے ا یک ہوشیار قیادت اوربہترین اداروں کا ہونا ضروری ہے ۔سیمینار میں موضوع کا تعارف کرواتے ہوئے چیئر مین انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز ہمایوں اختر خان نے حالیہ برسوں کے دوران بدلتے ہوئے ورلڈ آرڈر کے بارے میں تفصیل سے بتایا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.