پاکستان اور کشمیر کی سیاسی جماعتوں کا بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ڈیموگرافی کی تبدیلی کی کوششوں پر تشویش کا اظہار
عالمی فورمز پر صورتحال کو اجاگر کرنے کرنے کیلئے سیاسی جماعتوں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کشمیریوں کی آبادی کو کم کرنے کیلئے یہاں پر بھارت ہندوؤں کو لا کر آباد کر رہا ہے ٗراجہ ظفر الحق مسئلہ کشمیر دوبارہ اقوام متحدہ میں لے جانے کی ضرورت ہے ٗبھارت کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل نہیں کر سکتا ٗ خطاب پارلیمانی کشمیر کمیٹی اور پارلیمنٹ کشمیر اور خارجہ پالیسی پر نظر رکھے ٗچوہدری عبد المجید
منگل 28 اپریل 2015 20:55
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) پاکستان اور کشمیر کی تمام سیاسی جماعتوں نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں ڈیموگرافی کی تبدیلی کی کوششوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی فورمز پر اس صورتحال کو اجاگر کرنے اور مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کوششیں تیز کرنے کیلئے سیاسی جماعتوں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔
منگل کو حریت کانفرنس کے زیراہتمام منگل کو کشمیر ہاؤس میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر سینٹ میں قائد ایوان راجہ ظفر الحق نے کہا کہ مسئلہ کشمیر ہماری آنے والی نسلوں اور برصغیر کیلئے بہت اہمیت کا حامل ہے، ہندوستان نے جس راستے کا انتخاب کیا وہ اس کیلئے بھی نقصان دہ ہے، ناانصافی پر مبنی معاشرہ قائم نہیں رہ سکتا، ہندوستان کے اندر سے ایسی آوازیں اٹھنا شروع ہو گئی ہیں جو اور کسی جگہ نہیں، بھارت نے کشمیریوں پر تسلط کیلئے جتنے اخراجات کئے اس سے کئی کشمیر خرید سکتا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حنیف عباسی سے کوئی شکوہ نہیں،سیاست میں نوک جھونک ہوتی رہتی ہے، انوارالحق کاکڑ
-
چیئرمین پی اے سی کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماﺅں نے شیر افضل مروت کی مخالفت کر دی
-
وزیر خارجہ سے نائجیرین ہم منصب کی ملاقات ،اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
فوجی عدالتوں کے 20 مقدمات کے فیصلے سپریم کورٹ میں جمع کرانے کا حکم
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کی سمز بلاک کرنے کی تجویز کی مخالفت کر دی
-
چین کا چانگ ای 6 مشن بین الاقوامی تعاون کا عملی مظاہرہ ہے، سفیر خلیل ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو
-
پاکستان میں 22 ملین لڑکے اورلڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں، اقوام متحدہ
-
ماہواری سے میناپوز تک: خواتین کو ذہنی اور جسمانی مسائل سے کیسے نمٹنا چاہیے؟
-
خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف بیان بازی پر فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے عہدے سے نوازا گیا،بیر سٹر سیف
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع
-
اسحاق ڈار کی نائیجیرین ہم منصب سے ملاقات، اقتصادی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
-
4 سال پہلے تک خواتین فون کرکے شادی کی پیشکش کرتی تھیں، مولانا طارق جمیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.