وزیر دفاع سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات ٗ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
پاکستان کے عوام اور مسلح افواج دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں ٗوزیر دفاع خواجہ آصف دونوں ممالک تربیت اور دوطرفہ دوروں میں اضافہ کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دے سکتے ہیں ٗ کینیڈین ہائی کمشنر
منگل 28 اپریل 2015 20:55
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے کینیڈا کی ہائی کمشنر ہیتھر کروڈن نے منگل کو یہاں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا وزیر دفاع نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی علاقہ کی ترقی کیلئے کینیڈا کی حکومت کے منصوبے جی ایٹ بارڈر پراسپیرٹی کو سراہا۔ اس منصوبہ کے تحت پشاور اور جلال آباد کے درمیان ایکسپریس وے اور ریلوے لائن کیلئے فزیبلٹی بنائی جائے گی۔
انہوں نے عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والے افراد کی امداد پر کینیڈا کی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا۔ خواجہ آصف نے عسکریت پسندی سے متعلقہ علاقوں کی تعمیر نو و بحالی کے عمل میں کینیڈا کی طویل مدت شراکت کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام اور مسلح افواج دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں اور وہ دنیا کو اس لعنت سے بچانے کیلئے قربانیاں دے رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ًگندم سکینڈل،سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بھی پوچھ گچھ کا فیصلہ،طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے
-
غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہزار سے متجاوز
-
پی ٹی اے نے گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سم بند کرنے کی مخالفت کردی
-
گندم سکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی نے انوار الحق کاکڑکو طلب کرلیا
-
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میںآ پریشن، 6دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
-
پی ٹی آئی نے 9 مئی کو ملکی سالمیت کیخلاف بہت بڑی سازش کی، اب کہتے ہیں مذاکرات کریں،خواجہ آصف
-
تپ دق کے بعد پھیپھڑوں کی بیماری: ایک مریض کی کہانی
-
دوہزار تئیس میں ایشیا سب سے گرم اور موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ خطہ رہا
-
جرمن شہر ڈریسڈن میں ایس پی ڈی کے ایک سیاستدان پر حملہ
-
ٹریبونل میں زیرالتواء 2700ارب کے ٹیکس کیسز سے متعلق قانون بن چکا ہے
-
9 مئی 2023 کو ایک سیاسی جماعت نے سوچی سمجھی سازش اور منصوبہ بندی کے تحت حساس تنصیبات ، یاد گار شہداء اور پاکستان کی اساس پر حملہ کیا ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی پریس کانفرنس
-
نائب وزیراعظم،وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار گیمبیا کے شہر بنجول میں منعقد ہونے والی 15ویں اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے ، دفترخارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.