دینی مدارس اصلاح معاشرہ کا فریضہ سر انجام دے رہے ہیں،قاری محمد عثمان
یکم مئی کو تحفظ ناموس رسالت ،تحفظ حرمین شریفین و دینی مدارس ریلی میں دس لاکھ سے زائد فرزندان اسلام شرکت کرینگے، رہنماء جے یو آئی
منگل 28 اپریل 2015 21:19
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) جمعیت علماء اسلام کے صوبائی نائب امیر قاری محمد عثمان نے کہا کہ حرمین شریفین کا دفاع ہر مسلمان پر فرض ہے۔ دینی مدارس اصلاح معاشرہ کا فریضہ سر انجام دے رہے ہیں۔ یکم مئی کو تحفظ ناموس رسالت ،تحفظ حرمین شریفین و دینی مدارس ریلی میں دس لاکھ سے زائد فرزندان اسلام شرکت کریں گے۔ رہنماء و کارکن رابطہ عوام مہم تیز کریں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامعہ تعلیم القرآن سعید آباد میں دستار فضلیت کانفرنس سے خطاب اور ضلع سینٹرل کے مدارس جامعہ رحمانیہ بفرزون جامعہ امام محمد اور دیگر مدارس کے دورے کے دوران علماء کرام اور ارباب مدارس سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر مولانا عمر صادق ، مولناعبدالرشید نعمانی ، مولانا عطاء الرحمن رحمانی ، ڈاکٹر عطاء الرحمن خان ، قاضی امین الحق آزاد ، مولانا محمد طالوت ، لطیف الرحیم، مولانا سعید الرحمن ، مولناجلال محمد اختر اور دیگر موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.