کے سی سی اے کے تعاون سے کھلاڑیوں کے ٹیلنٹ کو اجاگر کرنے کیلئے مکمل سرپرستی کریں گے، ساجد احمد رکن قومی اسمبلی
صدر کے سی سی اے ، پروفیسر اعجاز فاروقی کی جا نب سے پاک اسٹار گراؤنڈ ملیر کی تعمیر و ترقی کے لئے دو لاکھ روپے کا اعلان
منگل 28 اپریل 2015 21:49
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) کراچی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن ، زون چار کے زیر اہتمام غلام رسول پریزیڈنٹ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی تقریب تقسیم انعامات پاک اسٹار کرکٹ گراؤنڈ ملیر میں منعقد ہوئی ۔ اس موقع پر مہما ن خصوصی رکن قومی اسمبلی ساجد احمد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے باصلاحیت کھلاڑیوں کو ملکی اور بین الاقوامی سطح پر لانے کے لئے ہمیں مربوط حکمت عملی اپنانا ہوگی۔
کھلاڑیوں کے ٹیلینٹ اجاگر کرنے اور انہیں کھیلوں کی سہولیات فراہم کرنے کے لئے مکمل سرپرستی کی ضرورت ہے ۔ انھوں نے کہا کہ صدر کے سی سی اے پروفیسر اعجاز احمد فاروقی کے تعاون سے ملیر میں کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کریں گے اور ہم ایک ٹیم کی شکل میں کام کریں گے اس سلسلے میں حکومت سندھ سے بھی رابطہ کیا جائے گا تاکہ کرکٹ کے ساتھ ساتھ دیگر کھیلوں کے فروغ کے لئے بھی اقدامات کیے جایئں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.