اسٹوڈنٹس ویلفیئر آرگنائزیشن کے تحت اس سال 300 طلبا و طالبات میں کاپیاں و بستے تقسیم کئے جائیں گے،قاری ہلال احمد ربانی
منگل 28 اپریل 2015 22:12
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28اپریل۔2015ء) اسٹوڈنٹس ویلفیئر آرگنائزیشن کے تحت اس سال 300 طلبا و طالبات میں کاپیاں و بستے تقسیم کئے جائیں گے۔کاپیاں اور بستے حاصل کرنے کے لئے فارم جاری کرنا شروع کردیئے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
ایس ڈبلیو او کی آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین قاری ہلال احمد ربانی نے تمام خواہشمند بچوں سے کہا ہے کہ وہ بستوں اور کاپیوں کے فارم ایس ڈبلیو او کے دفتر واقع خالقدینا ہال ایم اے جناح روڈ سے حاصل کرکے فوری طور پر دفتری اوقات میں جمع کرا دیں تاکہ انہیں بستے اور کاپیاں فراہم کی جاسکیں۔
واضح رہے کہ کے ایس ڈبلیو او پاکستان کی وہ واحد قدیم تنظیم ہے جو گزشتہ 64 سال سے تسلسل کے ساتھ طلبا و طالبات کو تعلیمی سہولیات کی فراہمی میں مصروف عمل ہے اور اب تک 3 لاکھ سے زائد طلبا و طالبات کی تعلیمی معاونت کر رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.