پی سی بی نے زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کر دیا
دونوں ٹیموں کے درمیان 22سے 31مئی تک 2ٹی ٹونٹی اور 3ایک روزہ میچز کھیلے جائیں گے زمبابوے کی سکیورٹی ٹیم 4مئی کو لاہور آئیگی ،کوچ وقار یونس کے مستقبل کا فیصلہ ٹھنڈے دماغ سے کریں گے‘ شہریار خان
جمعرات 30 اپریل 2015 17:10
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30اپریل۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان 22سے 31مئی تک 2ٹی ٹونٹی اور 3ایک روزہ میچز کھیلے جائیں گے،زمبابوے کی سکیورٹی ٹیم 4مئی کو لاہور آئے گی جبکہ کوچ وقار یونس کے مستقبل کا فیصلہ ٹھنڈے دماغ سے کریں گے۔
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہریار خان نے زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ زمبابوے کی سکیورٹی ٹیم 4مئی کو لاہور آئے گی اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے گی جس کے بعد زمبابوے کی کرکٹ ٹیم 19مئی کو پاکستان کے دورے پر پہنچے گی اور تین ون ڈے انٹرنیشنل اور دو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.