چیئرمین زمبابوین کرکٹ بور نے دورہ پاکستان کی باضابطہ تصدیق کر دی
زمبابوے کی ٹیم مئی میں پاکستان کا دورہ کریگی، پاکستان کی صورتحال کے حوالے سے زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں زمبابوے اور پاکستان کے درمیان تین ون ڈے اور دو ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز ہو گی ،میزبان ٹیم بھی اگست میں دورہ کریگی دو طرفہ کرکٹ تعلقات میں بہتری آئیگی‘ ولسن مناسے /کوچ ڈیو واٹمور کی مدت ملازمت اور معاہدے میں چار سال کی توسیع کا اعلان
جمعرات 30 اپریل 2015 17:10
ہرارے( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30اپریل۔2015ء) چیئرمین زمبابوین کرکٹ بور ڈ ولسن مناسے نے دورہ پاکستان کی باضابطہ تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ زمبابوے کی ٹیم مئی میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں اس کی تصدیق کی۔چیئرمین زمبابوین کرکٹ بورڈ ولسن مناسے نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ میں زمبابوین ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق کرتا ہوں اور ٹیم مئی میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔
یہ ہماری ذے داری تھی کہ دورے کے اعلان سے قبل ہم اپنے کمیشن کے ذریعے کھلاڑیوں، ان کے والدین اور حکومت کو کھلاڑیوں کی حفاظت بنائیں۔انہوں نے کہا کہ زمبابوے کی ٹیم دورے میں تمام تر میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گی۔ہم نے اس نتیجے پر پہنچنے سے قبل تمام تر پہلوں کا تفصیلی جائزہ لیا ہے اور پاکستان کی صورتحال کے حوالے سے زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.